نسبت عام خاص مطلق

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ نسبت جس میں ایک کا کل دوسرے کے کل پر دوسرے کا کل دوسرے کے جز پر صادق آئے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ نسبت جس میں ایک کا کل دوسرے کے کل پر دوسرے کا کل دوسرے کے جز پر صادق آئے۔